چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جڑانوالہ میں مسیحی عبادت گاہوں
پریس ریلیز
سینیٹ سیکرٹریٹ
میڈیا ڈائریکٹوریٹ
اسلام آباد(16 اگست 2023)چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جڑانوالہ میں مسیحی عبادت گاہوں، املاک کو نقصان پہنچانے والے واقعات کی مذمت، فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق…