حیران کن نتائج
ہروقت کی تنقید سے بھی دل اُچاٹ ہوچکا ہے اور ہمدردانہ احساسات تنقیدی رحجانات پر غالب آئے ہوئے ہیں۔ ملک کی سیاسی، سماجی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے اور اس صورتحال کے اثرات بالآخر معاشیات پر پڑرہے ہیں۔ یہ حالات اچانک خراب نہیں ہوئے بلکہ گزشتہ…