شفاف مثالی امتحان سسٹم
تحریر :محمد نفیس دانش
استاد : جامعہ دارالعلوم علائیہ شیخوپورہ
یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ تعلیم کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی کا بنیادی ستون ہے، اور امتحان وہ کسوٹی ہے جس پر تعلیمی نظام کی کامیابی یا ناکامی پرکھی جاتی ہے۔
مثالی امتحان سسٹم…