سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیراہتمام…
ؐخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوشل ورک ڈے بھرپورطریقے سے منایا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ڈسٹرکٹ خوشاب ملک امتیاز احمد مانگٹ کے حکم پر مختلف سرگرمیاں انجام دی گئیں۔ اس دن کی…