وطن عزیز کے ہر فرد کو پوری ذمہ داری کے ساتھ کم از کم ایک پودا لگانا چاہئے، ارشاد رامے
راولپنڈی (زورآور ) درخت ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرکے ہم اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بناسکتے ہیں، خالص ہوا، پانی، پھل اور دیگر جنگلاتی مصنوعات، مٹی کے مسکن کو بہتر بناتے ہیں جس میں!-->…