جامعہ پونچھ کے معذور ملازم اعجاز احمد کے اہلِ خانہ کو گھر سمیت زندہ جلانے کی کوشش ناکام
راولاکوٹ۔( آ صف اشرف ) جامعہ پونچھ کے معذور ملازم اعجاز احمد کے اہلِ خانہ کو گھر سمیت زندہ جلانے کی کوشش ناکام ۔*
تفصیلات کے مطابق سنگولہ کے رہاٸشی جامعہ پونچھ کے ملازم اعجاز نے کہاہے کہ وہ پولیو کی وجہ سے ٹانگوں سے محروم ہیں اور جامعہ…