ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی طیب بیگ کا احسن اقدام

Pir Vidhai

رات گئے منشیات فروشوں!جسم فروشوں اور جو لڑکے شی میل بن کے لوگوں کو بلیک میل کرتے اور لوٹتے ہیں ان کے خلاف دبنگ کاروائی۔۔۔

تھانہ پیر دائی سے لے کر منڈی موڑ تک دن دہاڑے یا رات گئے جو لڑکے کھسرے بن کر لوٹتے تھے ان کی لائن بنا کر پیدل تھانے لے جا رہے ہیں۔۔۔

جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایس ایچ او طیب بیگ ساتھ میں ہیں۔۔۔

ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ علاقے میں جو بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہو گا۔۔۔

اس کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جائے گا اور اسی طرح تھانے لایا جائے نا کہ گاڑی میں بیٹھا کر۔۔۔

ایس ایچ او طیب بیگ کا کہنا تھا کہ بڑے ناجائز فروشوں اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث تمام جرائم پیشہ لوگوں کے لیے کے لیے میرا یہ پیغام کہ یا جرائم چھوڑ دیں یا علاقہ ورنہ یہی سلوک کیا جائے گا۔۔۔

اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور انکو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا

Comments are closed.