ملک کے فیصلے ملک میں ہونے چاہیں ، پی ٹی آئی نے امریکی مفادات کا تحفظ نہیں کیا، علی محمد خان
بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے خلاف کھڑے ہیں اور پارٹی فلسیطنی عوام کے ساتھ کھڑی ہے ، پی ٹی آئی امریکا سے تجارت اور دوستی کی حامی تھی اور ہے،علی محمد خان

Trending
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.