Trending
- پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر سے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا، افواہیں سازش کا حصہ ہیں : عطا اللہ تارڑ
- این اے 18 ہری پور: الیکشن کمیشن نے تمام الزامات مسترد کر دیے
- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا فیصلہ: ہری پور ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیوں کی جامع تحقیقات کی منظوری
- کیلیفورنیا میں تقریب پر فائرنگ : اسٹاکٹن میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی
- غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش : خواجہ آصف کا مسلم ممالک کو پالیسی پر نظرثانی کا مشورہ
- سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن تاخیر کا شکار: 29 نومبر کی ڈیڈ لائن گزرنے پر سوالات اٹھ کھڑے
- آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات ، فِن لینڈ کا پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
- جولائی تا نومبر : ایف بی آر کو ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
- آئی جی پنجاب کا گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم
- پاکستان کی فائنل مقابلے میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست ، ٹی 20 ٹرائی سیریز جیت لی
آئین کے آرٹیکل243 میں سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا عہدہ تحلیل کرکے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ تخلیق کیا گیا ہے، ایک تجویز کے مطابق فیلڈ مارشل کا عہدہ تاحیات رہے گا۔
27ویں آئینی ترمیم میں بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی تجویز بھی دی گئی ہے، صوبائی کابینہ کے حجم میں اضافے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے، صوبائی کابینہ کے مشیران کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

Comments are closed.