مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کروا رہی ہیں۔ مولانا طارق جمیل ثنا خان کے بیٹے کو گود میں لیکر پیار کررہے ہیں۔
Comments are closed.