ممبئی: بھارتی ٹی وی کی تاریخ کے کامیاب ترین شوز میں شامل ’ دی کپل شرما شو‘ اب کس پلیٹ فارم سے نشر ہوگا سامنے آگیا۔
سوشل میڈیا پر کپل شرما شو کا نیا پرومو جاری کردیا گیا جس کے مطابق کامیڈین کپل شرما کا شو اب نیٹ فلکس سے نشرہوگا۔
پرومو میں شو کے میزبان کپل شرما کوایک نئے گھر میں گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پرومو میں کپل شرما کی ٹیم کے ارکان ایک بعد ایک سامنے آ رہے ہیں جس پر کپل شرما حیرت کا اظہار کرتے ہیں۔
مشہور ٹی وی شو کے نئے پرومو کے آخر میں جب کپل شرما سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا ان سب کو نئے گھر سے نکال دیا جائے تو وہ کہتے ہیں رہنے دو گھر بدلا ہے گھر والے نہیں۔
Trending
- ہمارے بزرگ جوشجرسایہ دار تھے
- مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر ہوچکا،معرک? حق میں بھارت کا گھمنڈ خاک میں ملا دیا ، کشمیر میں کوئی بھی حکومت ہو وفاق کا تعاون جاری رہے گا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
- فلسطین ایک دو راہے پر: بورڈ آف پیس کے تحت فلسطینی مقصد کا مستقبل
- مزدوررہنماؤں کا پاکستان ورکرزفیڈریشن کے وائس چیئرمین چوہدری محمد اشرف کے بھتیجے کی وفات پر اظہارتعزیت
- باتسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت پنجاب اٹک
- پاکستان کے بیدار محافظ ہرفتنہ فنا کردینگے
- جی ڈی اے پبلک اسکول گوادر، بلوچستان کے طلبہ و فیکلٹی ممبران کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ
- ماں ہر شر سے اماں
- وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات
- 8 فروری حکومت، تحریک انصاف اور محمود اچکزئی کیلئے فیصلہ کن
Comments are closed.