اسلام آباد سونے کی کان سی ڈی اے کی طرف سے غریبوں کے نام پر کھلواڑ کیا گیا غریبوں کو بیچا گیا غریبوں کی جھگیوں کو اجاڑدیا گیا امیروں کی جیبوں کو سیاسی پشت پناہی کی آڑ میں اور بھر دیا گیا ذرائع کے مطابق جاوہ تیلی ایکوائر لینڈ پر انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کی آڑ میں غریبوں کی جھگیوں کو اجاڑ دیا گیا جبکہ اس کے بدلے میں جاوہ تیلی کے مقامی لوگوں اور اثرورسوخ رکھنے والوں کی جیبوں کو سی ڈی اے کی طرف سے نوٹوں سے بھر دیا گیا اور اس شرط پر کہ آپ نے خاموش رہنا ہے آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا ذرائع نے بتایا سیاسی شخصیت کے ذریعے جاوہ تیلی کے امیروں کو جو زیادہ شور شرابہ کر رہے تھے چار لوگوں کو تیس تیس لاکھ روپے دے کر ان کا منہ بند کردیا گیا جبکہ اس سے پہلے جاوہ تیلی کے رہاشیوں کوایکوائر لینڈ کے بدلے پیمنٹ اور دوسرے اضلاح میں زمینیں الاٹ کی جاچکی ہیں چیئر مین سی ڈی اے نور الامین مینگل ہار گیا اور سیاست جیت گئ غربت ہار گئ اور امیرت جیت گئ آپریشن تو جاوہ تیلی کے ان آقاوں اور برجوں کے خلاف کیا جاتا تو مزہ آتا خبر ہے کہ بائیس جون کو آپریش میں غریبوں کی جھگیوں کو مسمار کرنے کے دوران ایک بزرگ مسیح دنیائے فانی سے کوچ کر گیا ہے جبکہ وہ سی ڈی اے چیئر مین نورالامین مینگل ڈی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہان اور عملے کے ارکا ن کے خلاف ایف آئی آر کرانے پر بضد ہیں متاثرین کو منانے کی کوشش کی جا رہی ہے غریب تو آخر غریب ہی ہوتا ہے اس نے امیروں کے شہر میں کیوں جینے کا سوچ لیا
Trending
- محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس، منی لانڈرنگ و ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا فیص
- The Most useful Suggestions for Harbors Gambling enterprises During the Southern area Africa
- Navigating the new vast land out-of casinos on the internet needs informed options, and you will trustworthiness should always be this new important believe
- This might be a progressive machine, however it is recognized for paying out more often than most other modern position online game
- From the Queen Gambling enterprise, we’ve got assembled a remarkable line of online game you to definitely focus on all of the player’s taste
- One of the better reasons to see a gambling establishment ‘s the type there was nowadays
- ٹرمپ – امریکی ہٹلر
- Ladbrokes Online now offers a superb selection of on line gaming solutions, such as harbors, desk video game, and electronic poker
- Load Consuming Attention by Lana Del Rey Tune in on the web for free casino Betathome bonus codes on the SoundCloud
- 5 Dragons Slot machine game: Enjoy Aristocrat Free Slot Game On Sport slots casino line
Comments are closed.