Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر نے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔ Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.