سکردو (نمائندہ خصوصی )جگلوٹ سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔پولیس کی جانب سے لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
Trending
- وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
- اسلام آباد میں درخت، الرجی اور پالیسی کا امتحان
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
Comments are closed.