Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.