منڈی بہاوالدین سب انسپکٹر رضا الہی کی زبردست کاروائی

منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن کے دبنگ آفیسر و کرائم فائٹر سب انسپکٹر رضا الہی بٹ صاحب اور انکی ٹیم کانسٹیبل راجہ بلال و کانسٹیبل نفیس یار گوندل کی دن رات کی کاوشوں سے مقدمہ نمبر 1077 گوڑھا محلہ سے 6سال سے لاپتہ اعجاز احمد ولد محمد ریاض قوم مسلم شیخ کو دن رات محنت ولگن سے ضلع شیخوپورہ تھانہ شرقپور کے علاقہ سے برآمد ویلڈن سب انسپکٹر رضا الہی بٹ صاحب ویلڈن کانسٹیبل راجہ بلال ۔کانسٹبل نفیس یار گوندل

Comments are closed.