سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

License

36 روز کے دوران 789 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی او

6344 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، سی پی او

قانون کی خلاف ورزی پر 68 لاکھ 97 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، سی پی او

بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 553 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی، سی پی او

غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گئے ہیں، سی پی او

پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 45 مقدمات بھی درج کیے گئے، سی پی او

غفلت و کوتاہی کے مرتکب گاڑیوں کے مالکان اور اڈہ منیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہو گی،سی پی او

شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

Comments are closed.