Monthly Archives

جولائی 2023

خدیجہ شاہ کو 14روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو عسکری ٹاور جلانے کے مقدمے میں 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان کے روبرو دوبارہ پیش

آئی ایم ایف معائدہ کی حمایت پر وزیراعظم کی جانب سے سری لنکن صدر کا شکریہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے کہا

عمران خان کے لیے بائیو میٹرک ختم کردوں تو عام آدمی کا کیا قصور ہے ؟چیف جسٹس ہائیکورٹ

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے نیب پیشی سے معذرت کر لی

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورومیں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔نیب میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ 19 جولائی کو عدالتوں میں پیش ہونا ہے تب ہی نیب

نیپرا نے 10روپے کیسپٹی چارجز ڈال کر بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد(وقائع نگار)نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی مہنگی ہونے سے متعلق نیپرا کی دستاویزات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق بجلی کی

الیکشن آئین و قانون کے مطابق ہونے چاہیں ۔قمرالزمان کائرہ

اسلام آباد(وقائع نگار)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت آنے میں دو تین ہفتے باقی ہیں، وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف

ہیلمنٹ نہ پہننے والے ہوشیار

لاہور (بیورورپورٹ )لاہور ہائیکورٹ نیموٹر سائیکل پرہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دے دیا ۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے خلاف دائر درخواستوں پرسماعت کی ، عدالت نے لاہور کی سٹرکوں پر ٹریفک وارڈنز

گال ٹیسٹ ،سری لنکن ٹیم زمین بوس

گال(ویب ڈیسک )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تاہم جلد ہی پاکستان کی 3 وکٹیں گر گئی ہیں۔کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی ، پاکستان کی جانب سے

پاکستان مسلم لیگ نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچالیا ہے

راولپنڈی(زورآور) PMLN (ن) کے راہنما راجہ ساجد عباسی نے کہا کہ PMLN نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچالیا ہے آئی ایم ایف سے قرضہ کا حصول میاں شہباز شریف کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کے نتیجہ میں آج پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، انہوں نے

نگران وزیر اعظم کے لیے ،فیصل واوڈا فیورٹ قرار،وزیر خارجہ ملحیہ لودھی کنفرم

اسلام آباد(ظفر ملک سے)ملک میںعام انتخابات کا بگل بچ چکا ہے اور سیاسی جماعتیں نگران وزیراعظم کے لیے سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہیں،نگران سیٹ اپ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشاورت جاری ہی ہے کہ نگران وزیراعظم کا نام اچانک گردش کرنے