Monthly Archives

جولائی 2023

باجوڑ دھماکہ،مزید تین زخمی دم توڑ گئے

باجوڑ(زورآور نیوز)باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں…

فوجی عدالتوں میں سویلن کیس کا معاملہ ،پھر فل کورٹ کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے، ماضی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی…

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کو نئے ماڈل کے طور پر آگے بڑھائیں گے ۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

سانحہ کربلا اور شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

تحریر :محمد نفیس دانش تاریخ عالم کا ورق ورق انسان کے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات اور سانحات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ میدانِ…

مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے، سید لخت حسین

لندن(شمشاد مانگٹ) مسلم ہینڈ انٹرنیشنل کے چیئرمین سید لخت حسین نے کہا ہے کہ مسلم ہینڈز پوری دنیا میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے ۔سٹریٹ فٹ بالر پوری دنیا میں جھنڈے…

مسافر بس الٹ گئی پانچ افراد جاں بحق

راجن پور(زور آور نیوز)فاضل پور میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔زائرین کی بس سخی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد، کراچی(زورآور نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے، کشمیر اور…

چین نے پاکستان کوموسمی سٹریٹجک پارٹنراور فولادی دوست قرار دیدیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)دوست ملک چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی سٹریٹجک پارٹنر اور فولادی دوست ہیں۔سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی نائب وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے چین کی…

قوم فیصلہ کریگی کہ اقتدار میں کس کو لانا ہے۔اسد قیصر

اسلام آباد(زورآورنیوز)سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے اپنی پارٹی کے خلاف جاری پروپیگنڈا ختم کرنے اور ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کیلئے مقتدر حلقوں پر زور دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں اسد قیصر نے…