Monthly Archives

جولائی 2023

مارگلہ ہلز زیادتی معاملہ،ابتدائی رپورٹ میں جرم ثابت نہ ہوا

اسلام آباد(وقائع نگار)مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں 13 جولائی کو پیش آئے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیا

الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہونے ۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہیکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہیکہ نئی مردم شماری کو نوٹیفائی نہیں کریگی، الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا

آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس لگانے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈنے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ

پنجاب کی ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)صوبہ پنجاب کی نگران حکومت نے صوبائی ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم سے مریض کو بہتراورتیز ترین علاج کی سہولت میسر ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیرصدارت

لیبیا میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد(وقائع نگار)یورپ جانے کا خواب لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیبیا کی جیل میں قید ہونے کا انکشاف ہوگیا، 7 ماہ سے قید پاکستانیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ دنیا نیوز کے مطابق بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں یورپ جانے

پنجاب میں بارشیں ،ایک جاں بحق پانچ زخمی

لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب میں بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر بارش کے باعث پاور لومز فیکٹری کی چھت گرگئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں

نواز شریف اقتدار میں آئے تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔۔وزیراعظم

لاہور(سپیشل رپورٹر)زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لئے کوئی حلوہ نہیں چیلنج ہے، اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔گورنر ہاس میں یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون

جی بی ،بس کھائی میں جا گری،3افراد جاں بحق

گلگت(نمائندہ خصوصی )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی۔افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

لاہور (بیورورپورٹ )پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید Rains کی نوید سنادی ۔گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا ، پنجاب کے مختلف شہروں گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، چونیاں،عارف والا اور

موجودہ حکومت اور معیشت کی بحالی

از: ڈاکٹر ابراہیم مغل قارئین کرام، اب تو یہ خبر عام ہو چکی ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں دو ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔ وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ بھی طے پا گیا ہے، آئی ایم ایف نے 8.2ارب ڈالر کی