Monthly Archives

جولائی 2023

ستلج نے درجنوں دیہات ڈبو دیئے

لاہور، قصور(بیورورپورٹ )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے

قرضہ مل گیا،شکر الحمداللہ ڈیفالٹ سے بچ گئے ۔۔شہباز شریف

ملتان(بیورورپورٹ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، ہم نے آئی ایم ایف کی منتیں کیں اور شرائط مانیں تب پروگرام منظور ہوا، شکر ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے ہیں۔ملتان میں بہا الدین زکریا یونیورسٹی میں

گلگت بلتستان ،نئے وزیراعلیٰ منتخب

گلگت بلتستان(بیورورپورٹ )پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب ہو گئے۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد حاجی گلبر تنہا امیدوار رہ گئے

آئی ایم ایف کی پہلی قسط موصول ،اسحاق ڈار نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 23/2024 کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) اس وقت چار براعظموں کے 92 سے زیادہ ممالک کو انسانی اور ترقیاتی امداد کی فراہمی میں مصروف عمل ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ

انسان دوستوں کے نام

بلاتامل، شاہد اعوان قرطاس پر حروف منتقل کرتے وقت اس عظیم پاکستانی اورانسان دوست شخصیت کی ساتویں برسی ہے جسے دنیا ”ایدھی“ کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہے۔ ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوںملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم یقینا ایسے لوگ کہیں صدیوں

پولیس کا پرویز الہی سے دھوکہ،عدالت برہم

لاہور(بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔جیل حکام نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست اینٹی کرپشن کورٹ

روپیہ مہنگا،ڈالر سستا

لاہور(سپیشل رپورٹر)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن

فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی ،جس کا مقصد 9مئی تھا۔جاوید لطیف

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے، ریاست کے مخالفین کا ایسا عبرتناک انجام کریں گے دنیا یاد رکھے گی۔اسلام آباد میں پریس

آئی ایم ایف اجلاس آج ،تین ارب ڈالر کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(وقائع نگار)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم