Monthly Archives

جولائی 2023

یونان کشتی حادثہ کے بعد ایف آئی اے سرکل گجرات انسانی سمگلرز کیخلاف گزشتہ کئی روز سے کارروائیاں جاری…

یونان کشتی Unnan boat incident حادثہ میں ملوث مرکزی ریڈ بک کے اشتہاری سمیت 6 انسانی سمگلرز گرفتار، انسانی سمگلرز گزشتہ 22 سالوں سے شہریوں کو مختلف راستوں سے غیر قانونی طریقے سے یورپی ممالک بھیج رہے تھے تفصیلات کے مطابق Unnan boat

سعودی عرب میں موجود معاونین حج حکومتی خرچے پر حج کرنے کے بعد وطن واپس جانے کیلئے بے چین

رواں سال حج کیلئے جانے والے معاونین کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ان میں اکثریت نے قبل از وقت پاکستان واپسی کیلئے درخواستیں دینا شروع کردی ہیں اور یہ تعداد ہر گزرتے روز کے ساتھ بڑھ رہی ہے ، ان کی قبل از وقت واپسی کی درخواستوں سے یہ اندازہ

ڈاکٹر سکندر حیات تمغہ امتیاز کے حقدار

ڈاکٹر سکندر حیات تمغہئ امتیاز کے حقدار!(بلاتامل، شاہد اعوان) لاہور کے ایک بڑے جاگیردار گھرانے کا تعلیم یافتہ فرد جب مجلس قانون سازی اسمبلی کا ممبر بنا تو اس نے پنجاب اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کا آغاز ان الفاظ سے کیا ”میری بڑی بڑی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، سانگھڑ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

سانگھڑ (نمائندہ محمد نعیم مغل)دیھ 22 جمڑاؤ سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے کے خلاف آج دیھ 22 جمڑاؤ مسجد اقصیٰ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت ختم نبوت کے ڈویزنل صدر شھید بینظیرآباد مولانی تجمل حسین ۔مولانہ محمد فیصل

حضرت عثمان غنیؓ نے وقت شہادت امن وقران کا دامن نہیں چھوڑا، اظہار بخاری

محمدی مسجد لال کرتی میں شہادت عثمان غنی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ حضرت عثمان غنی مرتے دم تک امن اور قرآن کا دامن نہیں چھوڑا۔ اسلام میں دہشت گردی حرام ھے کیونکہ اس کا نشانہ اصحاب رسول

عمرسرفراز چیمہ کی اہلیہ کی ضمانت منظور

لاہور(سپیشل رپورٹر)انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاس جلا گھیرا کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔انسداددہشت گردی عدالت کے جج نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی، عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان کی درخواست ضمانت

آئی ایم ایف ،معائدہ کی حمایت کے لیے زمان پارک پہنچ گیا

اسلام آباد(وقائع نگار)تین ارب ڈالر کا بیل آٹ پیکیج،آئی ایم ایف پاکستان کی سیاسی قیادت سے سپورٹ پروگرام کیلئے انکی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز روئز نے اپنے بیان میں

الیکشن کمیشن دفتر پر سائبر حملہ،سیکورٹی الرٹ

اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے افسران و

گیس کے جعلی میٹرز لگانے والا مافیا پکڑا گیا

سلام آباد(ظفر ملک سے)سوئی ناردرن گیس اسلام آباد نے غیر قانونی جعلی گیس میٹر لگانے اور لگوانے والے ٹاوٹ مافیا کے خلاف کمر کس لی اٹھال اور میرا بیگوال میں نیٹ ورک بنا کر گیس چوری کرنے والے ٹاوٹوں سمیت 34 افراد کے خلاف تھانہ پھلگراں میں مقدمہ

نوجوان ترقی کی کنجی ہیں،لیپ ٹاپ ان کا حق ہے۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)زیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔جناح کنونشن سنٹر میں وزیراعظم یوتھ پروگرام