یونان کشتی Unnan boat incident حادثہ میں ملوث مرکزی ریڈ بک کے اشتہاری سمیت 6 انسانی سمگلرز گرفتار، انسانی سمگلرز گزشتہ 22 سالوں سے شہریوں کو مختلف راستوں سے غیر قانونی طریقے سے یورپی ممالک بھیج رہے تھے
تفصیلات کے مطابق Unnan boat incident یونان کشتی حادثہ کے بعد ایف آئی اے سرکل گجرات انسانی سمگلرز کیخلاف گزشتہ کئی روز سے کارروائیاں جاری کئے ہوئے ہیں،گجرات ایف آئی اے سرکل نے ریڈ بک کے اشتہاری سمیت 6 انسانی سمگلرز کوگرفتار کرلیا ہے،گرفتار چار مرکزی انسانی سمگلرز گزشتہ 22 سالوں سے شہریوں کو مختلف راستوں سے غیر قانونی طریقے سے یورپی ممالک بھیج رہے تھے۔
دوسری جانب ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرات سرکل طارق مسعود کا کہنا ہے گرفتار ایجنٹوں میں اسلم،حسنین شاہ، صفدر بھاگٹ، ارشد گجر، محمداشرف، ممتاز حسین شامل ہیں چھ انسانی سمگلرز میں گرفتار ہونیوالا حسینن شاہ ماضی میں ریڈ بک کا ریکارڈ یافتہ ملزم ہے،گرفتار انسانی سمگلرز کا تعلق ملکوال، منڈی بہاوالدین، گجرات اورجہلم سے ہے، انسانی سمگلرز پاکستان سے لیبیا لیجانے کے 8 لاکھ وصول کرتے تھے لیبیا سے اٹلی و دیگر یورپی ممالک کی بذریعہ کشتی لیجانے کے مزید 15 سے 25 لاکھ وصول کرتے ہیں
تفصیلات کے مطابق Unnan boat incident یونان کشتی حادثہ کے بعد ایف آئی اے سرکل گجرات انسانی سمگلرز کیخلاف گزشتہ کئی روز سے کارروائیاں جاری کئے ہوئے ہیں،گجرات ایف آئی اے سرکل نے ریڈ بک کے اشتہاری سمیت 6 انسانی سمگلرز کوگرفتار کرلیا ہے،گرفتار چار مرکزی انسانی سمگلرز گزشتہ 22 سالوں سے شہریوں کو مختلف راستوں سے غیر قانونی طریقے سے یورپی ممالک بھیج رہے تھے۔
Comments are closed.