Monthly Archives

جولائی 2023

ابوالقاسم نے ازخود گرفتاری دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ظفر ملک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،ابوالقاسم،نے ازخود گرفتاری دینے کے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے ،جلد اعلان کر دیا جائے گا،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو چند قریبی دوستو ں نے مشور ہ دیا ہے

نواز شریف ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں ۔۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ

فوجی عدالتوں سے متعلق کیس،پہلی سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(وقائع نگار) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ بھی شامل ہیں۔9 رکنی

اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(وقائع نگار) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ نے

لاہور بارش نے 30سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لاہو(سپیشل رپورٹر) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گزشتہ رات شروع ہونے والی بارش کا سلسلسہ وقفے وقفے سے ابھی بھی جاری ہے، جس سے جل تھل ایک

ملک پائوں پر کھڑا ہو گا،ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ۔۔وزیرا عظم

اسلام آباد(وقائع نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں سی پیک منصوبہ پروان چڑھا، 10 سال قبل مسلم لیگ نے چین کے ساتھ سی پیک شروع کیا تھا، 2013 میں ہونے والی سی پیک مفاہمت کوعملی جامہ پہنائیں گے۔چین پاکستان اقتصادی

فیڈرل ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کا گریڈ 16 کا ملازم گریڈ 17 کا بن کر حج کر آیا، تمام سرکاری سہولیات…

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ )وزارت مذہبی امور کی ملی بھگت سے گریڈ 16کا سرکاری ملازم گریڈ 17کا بن کر حج پر چلا گیا۔ فیڈرل ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کے ملازم واجد نے گزشتہ برس وزارت مذہبی امور کے کرپٹ ٹولے کی مدد سے اپنا گریڈبڑھا کر گریڈ 17ظاہر

اسلام آباد پولیس کے افسران لگاتار سرکاری حج کیسے کرتے رہے؟وزیر خزانہ کی سفارش پر زبردستی حج پر کون…

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ)وفاقی پولیس کے افسران اور اہلکار بار بار سرکاری کھاتے میں انوکھے طریقے سے حج کرتے رہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق بار بار سرکاری کھاتے میں معاونین حج کے طور پر حج کے لیے جانے والے زیادہ تر پولیس افسران اور اہلکاروں میں

عثمان بزدار ایک بار پھر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پیش نہ ہوئے۔نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں عثمان بزدار کو طلب کر رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق

کیپٹن کرنل شیر خان شہید جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

1999 میں کارگل کے محاذ پرعزم وہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج برسی منائی جارہی ہے۔کپیٹن کرنل شیر خان ملٹری اکیڈمی سے براہ راست 27 سندھ رجمنٹ میں تعینات ہونے والے پہلے افسر تھے۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو کارگل معرکے