Yearly Archives

2023

حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی…

منڈی بہاوالدین(لیاقت علی مانگٹ)ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی عوام کا دورہ اس دوران سینئر صحافی لیاقت علی سے ملاقات ہوئی ہے انہوں اپنے…

پہلے لاڈلہ اب معصوم بنا کر مسلط کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلے لاڈلہ اب معصوم بنا کر مسلط کیا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب مرضی لاڈلہ بنا لو، جب مرضی معصوم بنا دو کیا عوام بھیڑ بکڑیاں ہیں یہ نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک سے کھیل…

خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی…

نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا…

دو تہائی اسرائیلی غزہ جنگ بندی معاہدہ کے حامی

دو تہائی اسرائیلی غزہ جنگ بندی معاہدہ کے حامی ہیں۔ اسرائیلی روزنامہ ماریو کی طرف سے شائع ہونے والے لازار انسٹی ٹیوٹ کے سروے کے مطابق، 67 فیصد اسرائیلی حماس کے اسرائیلی اسیران کے لیے فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہیں جس سے غزہ میں…

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والے کیسز…

غزہ میں 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے، انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں صرف 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔ اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملکملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 429 روپے کی…

حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا

کراچی: حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا جب کہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پی ایس ایل کا انعقاد فروری میں ہونا ہے تاہم تاحال میڈیا و دیگر رائٹس کی فروخت ہی نہیں ہو پائی۔ بورڈ نے پراسس شروع…

ہاکی فیڈریشن کے صدر نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا

خالد سجاد کھوکھر نے بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نگران حکومت نے ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک بنیادوں پر صدر…