Yearly Archives

2023

امجد صابری قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی(زورآور نیوز ) معروف قوال امجد صابری کے قتل کے مرکزی ملزم گرفتارکر لیا گیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق قاسم رشید نامی دہشتگرد کو خفیہ اطلاع…

عدالت نے عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس گل حسن اورنگزیب…

سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ( زورآو ر نیوز) سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی ۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل شاہ خاور کی جانب سے درخواست واپس لینے پر عدالت نے…

نیلسن منڈیلا اپنے بھائی سے حساب لے ،چوہدری پرویز

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے، یہ پہلے اپنے بھائی سے گیس، بجلی، پٹرول، بے روزگاری اور مہنگائی کا حساب لے۔انہوں نے عدالت پیشی پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن…

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی (زورآور نیوز ) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ لانچ کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک…

پنجاب حکومت نے نواز کی سزا معطل کر دی،وفاداری کا حق ادا

اسلام آباد(زورآور نیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کردی۔نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو درخواست دی تھی۔ نگران پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی سزا معطلی کی…

احتساب عدالت میں نواز شریف نے سرینڈر کر دیا،ضمانت مل گئی 

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے احتساب عدالت میں سرینڈ کر دیا۔ نوازشریف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔جج محمد بشیر نے نواز شریف کو روسٹرم پر بلایا۔ جج نے محمد بشیر نے نوازشریف…

فلسطین معاملہ،سینٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیلی مظالم کی مذمت کی جائے گی۔قائد ایوان اسحاق ڈار اور سینیٹر منظور کاکڑ کی درخواست پر چیئرمین…

سائفر کیس ،اخراج مقدمہ کا فیصلہ دو روز میں متوقع

اسلام آباد(زورآور نیوز) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ رواں ہفتے کے دوران سنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ دو سے تین دن میں سنایا جائے…

شہید ارشد شریف کے قتل کو ایک سال بیت گیا،غم تازہ

لاہور(زورآور نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا لیکن غم آج بھی تازہ ہیں۔صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن کینیا میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔23 اکتوبر 2022 کو کینیا کے شہر…