Yearly Archives

2023

نواز شریف نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد قانونی دستاویزات پر دستخط کردیئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آگئے۔اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا…

نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آگئے ہیں۔اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا…

ہم 28 مئی والے ہیں، 9 والے نہیں، الیکشن کیلئے تیار ہیں، نواز شریف کی دبئی میں گفتگو

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 برس بعد پاکستان جانے پر خوشی ہے، الیکشن کے لیے بالکل تیار ہیں۔دبئی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بہت اچھا ہوتا اگر 2017 کے مقابلے میں آج حالات بہتر ہوتے، دکھ کی…

نیب نے آرائیں ہاوسنگ سوسائٹی متاثرین میں ریکوری رقم تقسیم کرنے کا پلان ترتیب دیدیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)قومی احتساب بیوروآرائیں سٹی فتح جنگ روالپنڈی کی انتظامیہ سے متاثرین کے 60 کروڑ روپے کی ریکوری۔رقم متاثرین میں عنقریب تقسیم کی جائے گی۔متاثرین حق دعویٰ کے لیے نیب راولپنڈی سے رابطہ کر سکتے ہیں آرائیں سٹی…

چھاتی کے کینسر کی اگاہی کے لیے سیمینار،سالانہ 90ہزار مریضوں کا انکشاف

اسلام آباد (زورآور نیوز) والی ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی پیدا کر نے کیلئے آگاہی سیشن کا انعقاد ۔خصوصی تقریب کا مقصدعوام میں بیداری کو فروغ دینے اور چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کی حوصلہ افزائی…

لاپتہ افراد کی رپورٹ نہ ملنے پر عدالت شدید برہم

کراچی(زورآور نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہریوں کا سراغ نہ لگانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو 30 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائی کورٹ میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طالبعلم سمیت 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق…

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 (3) کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 (3) کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آرٹیکل 184(3) کے مقدمات کی فہرست…

اسرائیلی فوج جلدغزہ کے اندر ہو گی،دفاعی وزیر کی بڑھک

یروشلم /غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے کہا ہے کہ زمینی فوج غزہ کی سرحد پر جمع ہونے کے لیے تیار ہے تاکہ فلسطینیوں کی ' انکلیو ' کو اندر سے دیکھ سکیں۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر دفاع نے یہ بات گزشتہ روز کہی تھی جس کا اشارہ غزہ…

اسرائیلی بربریت ،فلسطینی شہدا کی تعداد 3900تک پہنچ گئی

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک ) طاقت کے نشے میں مبتلا اسرائیل نے غزہ پر موت کی چادر پھیلا دی ، نہتے فلسطینیوں پرظلم و ستم جاری ہے، تباہ کن بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہو گئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین…

مروت سے لڑنے والا شہری پولیس اہلکار،مقدمہ درج

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ پارکنگ میں پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کے ساتھ جھڑپ کے معاملے پر ویڈیو میں نظر آنے والا شہری اسلام آباد پولیس کا اہلکار نکلا،اہلکار کی جانب سے تھانہ سیکرٹریٹ میں شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کروا…