Yearly Archives

2023

شیخ رشید نے نیب کے خلاف بغاوت کر دی،190ملین پائونڈ کیس میں حاضر ہونے سے انکار

راولپنڈی(زور آور نیوز) 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈز کیس کا کچھ علم…

بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کا الزام ،سپریم کورٹ نے دو فوجی افسران کی سزائوں کے خلاف اپیل مسترد کر…

اسلام آباد(زور آور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت…

عمران خان کی سائفر کیس میں جیل میں سماعت کے نوٹیفکیشن پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے…

نیب کو مطلوب شخص نگران وزیرا عظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

اسلام آباد(زور آور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نگران وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے…

گندم سمگلنگ میں ملوث 592 ذخیرہ اندوزں کی نشاندہی کر لی گئی،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد(زور آور نیوز) کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اورگندم کی پاکستان سے سمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم، کھاد،…

میجر عزیز بھٹی شہید کا 58 واں یوم شہادت نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا

 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 58 واں یوم شہادت نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔بزدل دشمن کو دھول چٹانے والے میجر عزیز بھٹی شہید 16 اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان…

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پرتیار ہے: مسعود خان

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ہم امریکہ اور خلیجی خطے سے سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں۔ چین پہلے ہی سی پیک منصوبوں کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ ہم نے خلیجی ممالک…

پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

امریکا کا کہنا ہےکہ ہم پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمیشن سے ملاقات سےمتعلق سوال پر کہا کہ امریکا پاکستانی…

دماغ کو نقصان پہنچانے والی غذائیں

ہمارا دماغ جسم کے کنٹرول سینٹر کی حیثیت رکھتا ہے جو دل کی دھڑکن جاری رکھتا ہے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور ہمیں چلنے، پھرنے، سوچنے اور محسوس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔مگر عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور ذہنی افعال بھی…

سعودی ولی عہد کی بھارتی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور  بھارت کے درمیان مستقبل کی تعمیر  اور مواقع پیدا کرنے کے لیے تعاون موجود ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان نئی دہلی میں دو طرفہ امور  پر ملاقات…