Yearly Archives

2023

مبینہ کرپشن کیس،محمد خان بھٹی نیب کے حوالے کر دیئے گئے

لاہور(زور آور نیوز) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔احتساب عدالت لاہور میں محمد خان بھٹی کو…

القادر ٹرسٹ کیس،فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…

نتائج کی وصولی کےلیے الیکشن کمیشن میں سسٹم تیار کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا گیا ۔الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے کی…

پاکستان کو افغانستان میں جدید ہتھیاروں کی موجودگی پر تشویش ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(زور آور نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید…

چوہدری پرویز الہی کو جوڈیشل حملہ کیس میں جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج…

پی ڈی ایم حکومت عدالت کی بے توقیری کرنے میں ملوث رہی

اسلام آباد(زور آور نیوز) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں سابقہ حکومت کی جانب سے تین ججز پر اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدلیہ کی آزادی پر حملے کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججز پر…

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(زور آور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری قیادت اور…

نیند کی کمی کا بڑا نقصان جانتے ہیں؟

نیند کی کمی جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے مگر اس سے سنگین دماغی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جرنل آف Proteome Research میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی سے نہ صرف چڑچڑا…

آسڑیلوی وزیراعظم کے دورہ چین کی تصدیق

آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے چین کے وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت کے بعد تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چین کا دورہ کریں گے جب کہ برسوں کی کشیدگی کے بعد چینی وزیراعظم نے کہا کہ بیجنگ دو طرفہ تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق…

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے بقیہ میچوں کیلئے سری لنکا پہنچ گئی، 10 ستمبر کو بھارت سے ٹاکرا

 ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو پہنچی، پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچی ہیں۔ پاکستان ٹیم آج جبکہ…