Yearly Archives

2023

بھارتی کورٹ ثابت،مودی عدالت نکلی،مشعال ملک

اسلام آباد(زورآور نیوز) معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے ثابت کر دیا وہ مودی اور آر ایس ایس کی کورٹ ہے۔معاون خصوصی مشعال ملک نے سیمینار سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ہم نے غزہ میں دیکھا کہ کس طرح انسانیت کی تذلیل کی گئی،…

نواز شریف سرخرو،وزیراعظم بھی یہی،مریم اورنگ زیب

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس نے اللہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللہ تعالیٰ نے آج اسے سرخرو کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے…

العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف بری

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کو بری کر دیا۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز…

خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید، 12 زخمی

ڈی آئی خان؛ خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید، 12 زخمی ڈی آئی خان: دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن اسکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ…

جعلسازی کے ذریعے زمین کا انتقال کرنے پرتحصلیدار غلام مرتضی چانڈیو کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جعلسازی کے ذریعے زمین کا انتقال کرنے پرتحصلیدار غلام مرتضی چانڈیو کو نوکری سے فارغ کردیا گیا جبکہ ریونیوکمشنر امتیاز جنجوعہ سمیت تحصیلدار اویس کوعہدے سے ہٹا کر کمشنر اسلام آباد نے رپورٹ طلب کرنے کے احکامات جاری کرتے…

حج درخواستوں میں 10دن کی توسیع

اسلام آباد(زورآور نیوز) وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ایک لاکھ روپے…

دہشت گردوں کا انجام برا ہے ،وزیر داخلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔اسلام آباد میں وزیر توانائی محمد علی کے ہمراہ پریس…

سائفر کیس،فرد جرم کارروائی موخر،سماعت کل

راولپنڈی (زورآور نیوز) سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف فردجرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی…