Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی وکلا جھوٹے ہیں ،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وکلا میرے خلاف کھلم…

بھٹو قتل کیس،جسٹس منصور کے تگڑے سوال

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھا دیئے۔ تفسیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی سے متعلق…

بھٹو قتل کیس،لائیو دکھانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) سپریم کورٹ نے بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سماعت براہ…

بلا بھی ملے گا،الیکشن بھی 8فروری،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی الیکشن سے پیچھے نہیں ہٹے گی‘ بلے سے محروم نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جس طریقےسے ہم نے انٹرا…

ڈی آئی خان ،خودکش حملہ،3شہید

ڈیرہ اسماعیل خان ( زورآور نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن سکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت…

عمران جاہل،الیکشن لیٹ ہو ں تو فرق نہیں ،زرداری

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کی بجائے الیکشن 8 یا 10 دن آگے جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکشن آج ہوں یا کل پرسوں الیکشن ہرصورت ہونے ہیں، الیکشن کی تاریخ آگے پیچھے کرنا الیکشن…

بھٹو قتل کیس،سماعت جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (زورآور نیوز ) سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی لارجر بینچ نےسماعت کی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ میں…

چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت

چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ کی بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت ،جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو…

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(زورآور نیوز) پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا کوئٹہ کی انسداد…

شفاف الیکشن نظر نہیں آتے ،ایم کیو ایم

کراچی (زورآور نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔کراچی میں پاکستان ہاؤس میں مصطفیٰ کمال، امین الحق، رؤف صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…