Yearly Archives

2023

حکومت نے بجلی محکمہ کے افسران کی مفت بجلی ختم کر دی

اسلام آباد (زورآور نیوز) حکومت کی جانب سے بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ معلومات کے مطابق بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت…

توہین الیکشن کمیشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے…

خاور مانیکا کےگھریلو ملازم گواہ لطیف نے اپنا بیان ریکارڈکروادیا,چاروں گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سربراہ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیس میں چاروں گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، جس کے بعد نکاح کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سربراہ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا

پنجاب حکومت کا دن بدن بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا۔ ملک میں مصنوعی بارش برسا نے والے طیارے ہی موجود نہیں ہیں۔ پلانٹ پروٹیکشن کے  چیف پائلٹ کیپٹن زمان چیمہ کاکہنا ہے کہ ان کے پاس صرف…

بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے,پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سرپرست پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اب ماضی کا حصہ بن چکے، ہمیں اب مستقبل کا سوچنا چاہیے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی…

غزہ میں عام شہریوں کے لیے سیف زونز کا قیام ناممکن ہے, اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کے لیے محفوظ مقامات یا سیف زونز کا قیام ناممکن ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے ترجمان نے یہ انتباہ اس وقت کیا جب غزہ کی پٹی پر ہر جگہ اسرائیل کی جانب سے بمباری کی جا رہی ہے۔…

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا…

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔ اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے…

بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی,نوٹیفکیشن جاری

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن…