Yearly Archives

2023

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے…

احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں احمد شہزاد نے کہا کہ ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں  اور پاکستان ٹیم میں…

پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا۔

کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا۔ ٹیسٹ میچ کیلئے  قومی اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا جو  براستہ دبئی سے سڈنی جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا، قومی

بیٹی کی پیدائش کے 1 ماہ بعد نیمار اور برونا بیانکارڈی میں علیحدگی

برازیل سے تعلق رکھنے والے فٹبالر نیمار جونیئر اور ان کی گرل فرینڈ کے درمیان بیٹی کی پیدائش کے ایک ماہ علیحدگی ہو گئی۔ اس حوالے سے برونا بیانکارڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پرائیویسی کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔…

اسلام آباد سے لیگی امیدواروںکے انٹرویو کر لیے گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد کی 3 قومی اسمبلی کی نشستوں کے لئے امیدواروں کے انٹرویو کئے گئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کو اسلام آباد کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لئے 21 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئیں، اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے…

ثنا خان کے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…

نواز شریف کے خلاف ماضی کے فیصلے عدلیہ پر دھبہ

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں نواز شریف کیخلاف فیصلے غلط تھے جو عدلیہ کے ماتھے پر داغ ہیں۔ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا…

فلسطین کی حمایت پر کئی پراجیکٹس میں کام نہیں دیا گیا جس پر افسوس نہیں: دنانیر

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر ان کے کام کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔ دنانیر مبین ان چند شوبز اداکاروں میں شامل ہیں جو…

ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے والوںکو کھینچ لیا جاتا ہے ۔زرداری

کوئٹہ(زورآور نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی بہت سی طاقتیں موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم تاسیس کے…