Yearly Archives

2023

مرکزیت پسند سوچ ختم کرنا ہو گی،بلاول

کوئٹہ ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرکزیت پسند سوچ آج بھی 18 ویں کی جگہ 17 ویں ترمیم کی بحالی کی سازشیں کر رہی ہے، صوبائی خودمختاری پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی جماعت…

زیر تعمیر ہسپتال ،عمارت گرگئی

لاہور (زورآور نیوز ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع سروسز ہسپتال میں زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گرگیا۔معلومات کے مطابق لاہور کی جیل روڈ پر واقع سروس ہسپتال میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ہسپتال میں زیر تعمیر ایک نئے بلاک…

لیگی منشور،نیب کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سینئر رہنماء پاکستا ن مسلم لیگ ن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پارٹی منشور میں غور کررہی ہے کہ نیب کو ختم ہونا چاہیئے، نیب کی کوئی ضرورت نہیں، نیب پچھلے 20، 25 سالوں میں ایک بھی کیس ثابت نہیں کرسکی،نیب کی…

توشہ خان سزا معطل کرنے کی استدعا،عمران کا وکیل پیش

اسلام آباد (زورآور نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل پی ٹی آئی نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کردی،معلومات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ مین توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر…

نواز شریف کی حکومت ختم کرکے ترقی کا سفر روکا گیا, شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہی ہے کہ میں انصاف کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش ہوا اور نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے بعد…

جناح اسپتال لائے گئے بچے سے زیادتی کی تصدیق

جناح اسپتال کراچی میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ بچے پر تشدد کیا گیا، اُس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے جسم سے ڈی این اے…

عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنےکی منظوری دے دی ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ سے  وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا کہنا  ہےکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا…

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ نیّربخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی کوئٹہ پہنچے…