Yearly Archives

2023

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آ باد (  سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ…

افغان خواتین اور لڑکیوں کیخلاف تشدد میں بتدریج اضافہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) طالبان حکومت کے اقدامات کی وجہ سے افغان خواتین اور لڑکیوں کیخلاف تشدد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی رپورٹس کے مطابق حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے افغانستان میں خواتین خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…

میانمار میں لڑائی سے مزید 3 لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں لڑائی سے مزید 3 لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کے اواخر سے میانمار میں مزید تقریبا 335,000 افراد…

مقبوضہ مغربی کنار ے میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری

غزہ  (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ مغربی کناریمیں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے ، غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید…

آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے معاملے میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے حکام سے ملاقاتیں کرے گی اس ٹیم کا قرض پروگرام کی قسط سے کوئی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ 943 روپے کے اضافے کے بعد 24…

ہم صنعت بند نہیں کرنا چاہتے، مگر ہمیں اس کے لیے مجبور کیا جا رہا, صدر کراچی چیمبر ہے

کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد شیخ کا کہنا ہے کہ ہم صنعت بند نہیں کرنا چاہتے، مگر ہمیں اس کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ افتخار احمد شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں پالیسی فیصلے مذاکرات کے ذریعے طے پاتے ہیں، ہم بھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے…

امام الحق کی دعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز کی شرکت

کرکٹر امام الحق کی دعوت ولیمہ میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین آفریدی اور سابق کپتان بابر اعظم شریک ہوئے۔ امام الحق کی دعوت ولیمہ میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض، سرفراز احمد، اظہرعلی، مصباح الحق، عابد علی، حسن علی، کامران اکمل،…

بلے پر فلسطینی پرچم لگانے پر کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ عائد

کراچی: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے پر کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر…

بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر اہم مشورہ دے دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر اہم مشورہ دے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اپنی دوست ڈاکٹر انمول محمود کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تو سابق کپتان بابر اعظم نے انہیں اہم مشورہ دے دیا۔ بابر نے…