Yearly Archives

2023

خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا  ہے کہ جو باتیں انہوں ( خاور مانیکا)  کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ  میں پیشی کے موقع پر میاں نواز…

بزرگ اوربچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے یہی فرق بلاول کے بیانات میں نظر آرہا، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول نے بزرگوں کے بجائے انہیں موقع دینے کی بات کی ہے، بلاول کی اس بات کا پہلا نشانہ تو خود ان کے والد ہیں۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا…

بلاول کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بہت سے دوست مسلم لیگ ن کا حصہ بنیں گے، ہمیں…

دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(بیورو رپورٹ ) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ صورت حال دنیا کو ایک ایٹمی جنگ کی طرف لے جا سکتی ہے، اسرائیل امریکا کی پشت پناہی سے غزہ کے مسلمانوں پر مسلسل…

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اور ہم معاہدے کے لیے پر امید ہیں۔

غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات میں اہم پیش رفت

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کے صدر نے قطر میں حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن…

غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں کے اندر قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا۔ اس سے قبل حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دیا تھا۔…

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 7فیصد کے اضافے سے منگل کو مسلسل چوتھے سیشن میں بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 50پیسے کی کمی…

سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔