Yearly Archives

2023

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہےکہ بابر اعظم کو ہی دورہ آسٹریلیا پر ٹیم کی قیادت…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہےکہ بابر اعظم کو ہی دورہ آسٹریلیا پر ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنےکا وقت ہے، مجھے اس ٹیم سے کافی امید تھی، ہم…

عدالت نے برج نور پلازہ پر چھاپے کے دوران برآمد رقم کوقانونی قراردے دیا

راولپنڈی() عدالت نے برج نور پلازہ پر چھاپے کے دوران برآمد رقم کوقانونی قراردے دیا، ایف آئی اے کی طرف سے منی ٹریل فراہم کرنے کے اور تصدیق کے باوجود مالکان کو رقم ریلیز نہیں کی جا رہی تھی جس پر مالکان نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ…

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے گریڈ 18 اور 19 کے 13 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری…

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے گریڈ 18 اور 19 کے 13 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز نبیلہ عرفان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار…

میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد کا شاندار استقبالل

اسلام آباد () میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد کو شاندار استقبالیہ دیا ۔ سابق فنانس سیکریٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد و صدر اکرا صغیر چوہدری کی زیر قیادت وفد میں چئیرمین اکرا رانا کوثر علی…

غیرقانونی چنار ریریزیڈنشیاہاؤسنگ سکیم مبینہ طور پر سی ڈی اے کے اہلکاروں و افسروں کے لیے سونے کی چڑیا…

شہراقدار میں نوسربازی،دھوکہ دہی میں مذکورہ سوسائٹی سرفراست ہے اشتہارات میں منصوبہ شاندار جبکہ حقیقت میں یکسر مختلف سادہ لوح شہریوں کی ساری زندگی جمع پونجی ڈوبنے لگی مذکورہ سوسائٹی نے غیرقانونی طور پر عوام کو گمراہ کر کے جعلی نقشوں اور…

ن لیگ قوم کی امیدوں کا محور ہے، پہلے مایوس کیا نہ اب کریں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ قوم کی امنگوں، آرزوؤں اور امیدوں کا محور ہے، عوام کو پہلے مایوس کیا نہ اب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا…

منی لانڈرنگ کیس: پرویز اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی تحیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے ہیں۔…

اسلام آباد(زورآور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے…

توہین ای سی پی،عمران ،فواد،اسد عمر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد(زورآور نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز پر سماعت کی،…