Yearly Archives

2023

علیزہ سحر،شادی کے دوسرے دن ہی گرفتار

اسلام آباد (زورآور نیوز) معروف یوٹیوبر علیزہ سحر شادی کے اگلے روز ہی گرفتار ہو گئیں۔ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی تھی۔گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو…

سموگ،ہفتہ میں دو روز چھٹی کا حکم

لاہور(زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ ہفتے کے روز تمام…

غیرقانونی چنار ریریزیڈنشیاہاؤسنگ سکیم مبینہ طور پر سی ڈی اے کے اہلکاروں و افسروں کے لیے سونے کی چڑیا…

شہراقدار میں نوسربازی،دھوکہ دہی میں مذکورہ سوسائٹی سرفراست ہے اشتہارات میں منصوبہ شاندار جبکہ حقیقت میں یکسر مختلف سادہ لوح شہریوں کی ساری زندگی جمع پونجی ڈوبنے لگی مذکورہ سوسائٹی نے غیرقانونی طور پر عوام کو گمراہ کر کے جعلی نقشوں اور رائل…

اتوار بازار میں فائرنگ

اسلام آباد علاقہ تھانہ ائی نائن اتوار بازار سی ڈی اے کی طرف سے پرچی سسٹم کا اغاز ہوا سیریے کا ٹھیکیدار و ملازم عمران کشمیر ہائی وے سائیڈ پر موجود تھا اتنے میں خان عبدالباری ولد اختر شاہ جس کا جوتیوں کا سٹال ہے پرچی نہ دینے اور ان سے یہ…

فرح گوگی کی شہریت،مسلم لیگ کو نیا بیانیہ مل گیا،سوشل میڈیا پر تھرتھلی

اسلام آباد(زورآور نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرحت شہزادی المعروف گوگی کی غیرملکی شہریت سے متعلق پاکستان مسلم لیگ ن نے بیانیہ ترتیب دیدیا ہے ،انکی ملین روپے میں جائیداد میں سے بشریٰ بی بی اور عمران خان کو بھی حصہ دار…

عمران خان یہودی لابی کا آدمی،وزیراعظم ہوتا تو اسرائیل کو تسلم کر چکا ہوتا،راجہ ریاض

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم نہیں رہا، اگر ہوتا تو اس نے اسرائیل کو تسلیم کر لینا تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی…

غزہ کو کھنڈر بناد یا،بمباری سے 266مزید شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کی گئی جارحیت سنگین ہوتی جا رہی ہےاور ہر گزرتے لمحے غزہ کے عوام ایک نئے قتل عام اور تباہی کو دیکھ رہے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں پناہ گزین کیمپ اور ہسپتالوں کونشانہ بنایا جارہا ہے…

نقشہ بنا لیا،ماضی کی غلطیاں ٹھیک کریں گے ،خواجہ سعد

کراچی(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ماضی میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو ٹھیک کریں گے اور سماجی و سیاسی تعلق کو فروغ دیں گے۔کراچی پریس کلب میں ایاز صادق سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ…

نواز شریف کل بلوچستان کا دورہ کریں گے ،باپ سمیت دیگر کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینگے

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کل بلوچستان میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کل سے دیگر صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، کل بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ…