Yearly Archives

2023

سیاست اپنی اپنی ،پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں،رانا ثناء اللہ

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں، وہ اپنی اور ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں۔انہوں نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ مل کر اس کی…

ملک بھر میں ایکسپورٹ میں نمایا ں آضافہ

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان کی "ڈالرز کمائی" میں بہتری آنا شروع، طویل عرصے بعد ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ، اکتوبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال تک مسلسل کم ہونے والی ملکی…

دکانیں زبردستی بند کرانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور(زورآور نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بعض علاقوں میں مارکیٹیں اور دکانیں زبردستی بند کرانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آج 10نومبر کو مارکیٹیں اور دکانیں بند کرانے کا کوئی حکم نامہ جاری…

پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،9والے نہیں ،رانا ثناء اللہ

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمیں امیدواروں کی کمی نہیں، تمام حلقوں میں تگڑے امیدوار کھڑے کریں گے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 9 مئی کے…

جو کام نہیں ہوئے وہ کرنا چاہتے ہیں ،جہانگیر ترین

ٹیکسلا(زورآور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ملک میں 75 سالوں میں جو کام نہیں ہو سکے وہ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین…

نواز اور عمران کو انصاف ملنا چاہیے ،جاوید لطیف

لاہور(زورآور نیوز) رہنما پاکستان مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے میاں نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ملنا چاہیے۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کےرہنما میاں جاوید لطیف نے کہا…

ن لیگ اور ایم کیو ایم دوسری ملاقات طے

کراچی(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قیادت کی دوسری ملاقات طے ہوگئی۔مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا وفد رواں ہفتے کراچی پہنچے گا، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر ن لیگ کے سینئر رہنما کراچی میں ملاقاتیں کریں گے، مسلم…

لودھراں ،حادثہ 7افرا د جاںبحق

لودھراں(زورآور نیوز) ٹرالر اور لوڈر رکشہ میں تصادم سے بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر چک 100 ایم کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر نے مزدوروں سے بھرے لوڈر رکشے کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں…

بھکر ملتان،میانوالی پنڈی،ہائی کورٹ مقدمات سنے جائیں گے

لاہور(زورآور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے سائلین کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان کے قریبی بنچز میں منتقل کرنے کی منظوری…

لوک میلہ،خواتین ،بچوں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد(زورآور نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 روزہ سالانہ رنگا رنگ لوک میلہ جاری ہے، ملک بھر سے دستکاروں اور فنکاروں نے میلے کی رونقیں بڑھا دیں جبکہ میلے میں روایتی کھانوں کی مہک ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔کہیں رنگا…