Yearly Archives

2023

سائفر کیس ،فرد جرم فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل آج سپریم کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔عمران خان کی جانب سے اس…

میانوالی حملہ،اسلحہ غیر ملکی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( زورآور نیوز) میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے،معلومات کے مطابق میانوالی ائیربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔میانوالی میں مارے جانے والے دہشتگردوں…

مبینہ دھوکہ دہی/فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی

‏فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگا کر منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کچہری پیش کر دیا گیا آج 05 نومبر 2023 کو، محمد عباس شاہ (سول جج/ ڈیوٹی جج، ویسٹ) مقدمہ بعنوان "سرکار بنام فواد چوہدری"، مقدمہ نمبر 1066/23، بجرم 406, 506 (ii)، 34 ت پ، تھانہ…

مسلم ملک میں کرائے کی کوکھ سے بچے پیدا کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے ذرخیزی کے قوانین تبدیل کرتے ہوئے ملک میں مقیم غیر مسلم جوڑوں اور غیر شادی شدہ افراد کو بھی ’ان وائٹرو فرٹیلیٹی (آئی وی ایف) کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی اجازت دے دی۔اماراتی حکومت…

پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بل غائب ہو گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)کئی ماہ قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کیا جانا والا ایک اور بل غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔معلومات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹرز سلیم مانڈوی والا اور تاج حیدر کے دستخط کے ساتھ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائے…

پیمرا کے اختیارات چیئرمین کو سونپنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے اپنے تمام اختیارات چیئرپرسن کو سونپنے کے اہم فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے میڈیا واچ ڈاگ کو اس سلسلے میں باقاعدہ قواعد وضع کرنے کی ہدایت کردی۔مقامی…

فیض آباد دھرنا کیس،ماضی کو بھلا کر آگے چلناہو گا،سپیکر

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے فیض آباد دھرنے اور ماضی کو بھلاکر آگے بڑھنے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی راجا پرویز اشرف نے سیاسی جماعتوں کے درمیان…

کانگو وائرس کا خطرہ،بلوچستان میں ہائی الرٹ

کوئٹہ (زورآور نیوز)بلوچستان کے سیکریٹری صحت عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کانگو وائرس کی روک تھام اور علاج کے لیے حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے سول ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے سیکرٹری صحت کا…

بھارت اسموگ سے متاثرہ نئی دہلی میں اسکولوں کی بندش میں 10 نومبر تک توسیع

نئی دہلی (ویب ڈیسک )اسموگ سے متاثرہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں حکام نے ہنگامی طور پر اسکول کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی جب کہ میگا سٹی میں آلودگی کی کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے…

تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا

لاہور(زورآور نیوز) رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔مولانا خورشید نے دعا سے قبل پنڈال میں بیٹھے مندوبین کو ہدایات جاری کیں، اختتامی دعا مولانا ابراہیم آف انڈیا نے کروائی۔اختتامی دعا کے وقت…