Monthly Archives

اپریل 2025

ریسکیو 1122 مہمند کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس – خدمات میں بہتری کیلئے اہم فیصلے

ریسکیو 1122 مہمند کی جانب سے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس 22 اپریل 2025 کو ضلعی دفتر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر خالق داد نے کی۔ اجلاس میں ایڈمن اسٹاف، تمام ریسکیو اسٹیشنز کے اسٹیشن ہاؤس…

ریسکیو 1122 خان پور کا ارتھ ڈے 2025 کے موقع پر آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد

تحصیل خان پور، 22 اپریل 2025: پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) خان پور نے ارتھ ڈے 2025 کے موقع پر "زمین کی پکار – آ مجھے سنوار" کے عنوان سے ایک آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ اس واک کی قیادت ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عدیل…

امریکن لائسٹف سکول منڈی بہاوالدین میں ریسکیو 1122 کے زیراہتمام تقسیمِ اسناد کی تقریب

منڈی بہاوالدین: امریکن لائسٹف سکول American Lycetuff Mandi Bahauddin Campus میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے منعقدہ تربیتی سیمینار کے بعد ایک باوقار تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں شرکاء کو تین مختلف سطحوں کی…

حافظ آباد: کوٹ سرور روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، ایک نوجوان جان کی بازی ہار…

حافظ آباد سے افسوسناک خبر. گاؤں اُدو کی، کوٹ سرور روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے غلط یو ٹرن لیا، جس…

ریسکیو 1122 باجوڑ کی بروقت کارروائی: حاجی لونگ خار میں دو گاڑیوں کے تصادم میں دو افراد زخمی

باجوڑ، 21 اپریل 2025 — حاجی لونگ خار کے علاقے میں دو فیلڈر کاروں کے درمیان پیش آنے والے شدید ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت 60 سالہ تاج منیر خان اور 25 سالہ سعید اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو…

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو1122) شیخوپورہ

بتاریخ: 21 اپریل 2025 بچوں کی کھیل کود سے جانوروں کا ڈھارا جل کر خاکستر، 4 جانور جاں بحق مریدکے: تحصیل مریدکے کے علاقے غازی ککے روڈ، نارنگ منڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بچوں کی کھیل کود کے دوران جانوروں کے ڈھارے میں آگ لگ گئی۔…

ریسکیو 1122 اپر چترال کی کاغلشٹ فیسٹیول 2025 میں شاندار خدمات

20 اپریل 2025 کو اپر چترال میں منعقدہ سالانہ کاغلشٹ فیسٹیول کے دوران، ریسکیو 1122 اپر چترال نے ایمرجنسی آفیسر فواد بخاری کی سربراہی اور سٹیشن ہاؤس انچارج امجد حسین کی نگرانی میں بہترین ایمرجنسی خدمات فراہم کیں۔ یہ فیسٹیول ہر سال موسم بہار…

شیخوپورہ: ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق – ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

20 اپریل 2025 کو شیخوپورہ کے علاقے گوجرانوالہ روڈ، شیش محل بند کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں اینٹوں سے لدی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر ایک 14 سالہ موٹرسائیکل سوار لڑکا جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کے مطابق…

جڑانوالہ: تیز رفتاری کا خطرناک انجام — کار بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی، ڈرائیور زخمی

جڑانوالہ (ریسکیو 1122 میڈیا رپورٹ): جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 123/GB کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار کار اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر مرکزی ڈیوائڈر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان…

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی صورتحال پر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر کمیٹی کا اہم اجلاس، تیاریوں…

سیالکوٹ (پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122): ممکنہ مون سون بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیش نظر ضلع سیالکوٹ میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے…