Yearly Archives

2025

سندھ میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں 4 اموات ، 1200 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں 4 اموات ، 1200 نئے کیسز رپورٹ کراچی ڈینگی بخار کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے کیونکہ محکمہ صحت نے منگل کو مزید 4 مریضوں کی موت کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا…

جرمنی کی پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپسی پر ہزاروں یورو امداد کی پیشکش

جرمنی کی پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپسی پر ہزاروں یورو امداد کی پیشکش برلن جرمنی افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں نقد رقم کی پیشکش کر رہا ہے، اگر وہ برلن میں آباد کاری کے پروگرام میں اپنی جگہ چھوڑنے پر رضامند ہو جائیں۔…

ہول سیلرز اور ریٹیلرز کیلئے نیا ضابطہ نافذ، کاروبار کی رجسٹریشن لازمی قرار

ہول سیلرز اور ریٹیلرز کیلئے نیا ضابطہ نافذ، کاروبار کی رجسٹریشن لازمی قرار اسلام آباد شمشاد مانگٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہول سیلرز اور ریٹیلیرز (تھوک اور پرچون فروشوں) کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نیا ضابطہ نافذ کرتے ہوئے…

مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے، نیویارک نے آج تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ، زہران ممدانی

مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے، نیویارک نے آج تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ، زہران ممدانی نیویارک امریکا کے شہر نیو یارک میں میئر کا انتخاب جیتنے والے زہران ممدانی نے کہا ہے کہ ہم نے نیویارک میں تاریخ رقم کردی، نیویارک میں موروثی سیاست کا خاتمہ…

زہران ممدانی نے تاریخ رقم کر دی، نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب

زہران ممدانی نے تاریخ رقم کر دی، نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب نیویارک 34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ زہران ممدانی نے منگل کے روز نیویارک سٹی کا میئر کا انتخاب جیت لیا، جو ایک نسبتاً گمنام ریاستی قانون ساز سے ملک کی نمایاں ڈیموکریٹک…

آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی: حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی، بھارتی کپتان پر 30 فیصد جرمانہ

آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی: حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی، بھارتی کپتان پر 30 فیصد جرمانہ اسلام آباد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ 2025 میں پاک- بھارت میچز کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا،…

پرائیویٹائزیشن کے نام پر غبن کی نئی لہر: زرعی ترقیاتی بینک عرب حکمرانوں کے حوالے؟

پرائیویٹائزیشن کے نام پر غبن کی نئی لہر: زرعی ترقیاتی بینک عرب حکمرانوں کے حوالے؟ اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان میں "گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ" (جی ٹو جی) معاہدوں کے تحت قومی اداروں کی نجکاری کا عمل ایک نئی اور متنازعہ شکل اختیار کر رہا ہے۔…

بہاولنگر: سرکاری گاڑی پر پروٹوکول کے ساتھ خواجہ سرا مہک ملک کا ڈانس پارٹی میں شرکت،عوام میں تشویش

بہاولنگر: سرکاری گاڑی پر پروٹوکول کے ساتھ خواجہ سرا مہک ملک کا ڈانس پارٹی میں شرکت،عوام میں تشویش بہاولنگر شمشاد مانگٹ صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں سرکاری گاڑی پر نیلی بتی لگا کر خواجہ سرا مہک ملک کو پروٹوکول کے ساتھ ایک ڈانس پارٹی…

شاعر مشر ق اتحاد ملت اسلامیہ کے داعی تھے، چوہدری عبیداللہ

شاعر مشر ق اتحاد ملت اسلامیہ کے داعی تھے، چوہدری عبیداللہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز،چیئرمین کیریئر سکول اینڈ گرلز کالج چوہدری عبیداللہ نے کہا ہے کہ شاعرمشرق حضرت علامہ اقبال ( 9 نومبر 1877ء…

ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل بھرتیوں میں بے ضابطگیاں : ‏وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس ، فوری تحقیقات کا…

ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل بھرتیوں میں بے ضابطگیاں : ‏وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس ، فوری تحقیقات کا حکم پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل عملے کی بھرتیوں میں مبینہ…