Yearly Archives

2025

صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی وزیر اعظم کے غیر ملکی میڈیا ترجمان مقرر

صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی وزیر اعظم کے غیر ملکی میڈیا ترجمان مقرر اسلام آباد شمشاد مانگٹ صحافی اور پالیسی ماہر مشرف زیدی کو وزیر اعظم شہباز شریف کا غیر ملکی میڈیا کے لیے ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ…

غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی، انتونیو گوتریس

غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی، اقوام متحدہ نیویارک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی تنازعے میں سب سے خطرناک جگہ رہی ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم پر استثنیٰ کے…

افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو،عطا اللہ تارڑ

افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو،عطا اللہ تارڑ اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشترکہ نگرانی اور توثیق کے نظام کے قیام کے بعد اب یہ ذمہ داری کابل پر…

پاک ۔ افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی ، 2 خوارج کو ہلاک

پاک ۔ افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی ، 2 خوارج کو ہلاک راولپنڈی شمشاد مانگٹ شمالی وزیرستان میں پاکستان،افغانستان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…

پاکستان  کی جانب سے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد

پاکستان  کی جانب سے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان نے استنبول مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان کا گمراہ کن پروپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی وقت کی ضرورت ہے ، صدرآصف علی زرداری

مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی وقت کی ضرورت ہے ، صدرآصف علی زرداری گلگت بلتستان صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔ گلگت بلتستان کے 78ویں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے…

سرگودھا ، آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ طور پر زیادتی ، مقدمہ درج

سرگودھا ، آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ طور پر زیادتی ، مقدمہ درج سرگودھا سرگودھا کے نواحی علاقے کی آٹھویں کلاس کی 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ 15 سالہ طالبہ…

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت ،3 ارب روپے صحت کارڈ کی مد میں فوری جاری

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت ،3 ارب روپے صحت کارڈ کی مد میں فوری جاری پشاور وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 3 ارب روپے صحت کارڈ کی مد میں فوری جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے جبکہ محکمہ خزانہ نے فنڈز ریلیز اعلامیہ…

تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار

تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار ڈوڈوما تنزانیہ کے الیکشن کمیشن نے تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن کو ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا ہے۔ تنزانیہ کے الیکشن کمیشن کے مطابق موجودہ…

سابق وزیر اعلیٰ سندھ  آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلیٰ سندھ  آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ  آفتاب شعبان میرانی علالت کے باعث انتقال کر گئے، اہل خانہ نے آفتاب شعبان میرانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ  آفتاب شعبان میرانی کی…