بارشیں لوٹ آئی

خشک سالی کا خاتمہ ملک کے تمام بالائی علاقوں میں اس ہفتے اور اگلے ہفتے زبردست بارشوں اور برفباری کا امکان۔
اس دوران بلوچستان میں بھی بارشوں اور شمالی علاقوں میں اچھی برفباری کا امکان ہے۔
آج رات اور کل بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں موسم آبرآلود رہے گا۔
اتوار کے روز سے شمالی بلوچستان میں جس میں کوئٹہ بھی شامل ہے ان علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان ہے
جبکہ 1یکم فروری سے بارشوں کا ایک اور زبردست سلسلہ شروع ہوگا جس سے بلوچستان کے تقریباً 90 فیصد علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔
اس دوران گرج چمک کے طوفان بھی بنے گے ۔
زیارت مسلم باغ کے علاقوں میں برفباری کا امکان۔
کوئٹہ میں پہاڑوں پر برفباری جبکہ شہر میں بارش کا امکان ہے ۔
اس کے بعد ایک اور سلسلہ بھی متوقع ہے 4 فروری سے لیکن اس کے امکانات فی الحال کنفرم نہیں۔
یکم فروری کو کراچی میں بھی بارش کے امکانات روشن ہے۔
جبکہ سندھ کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بھی گرج چمک کے طوفان بنے گے۔
مزید مکمل تفصیلات جلد دی جائے گی

Comments are closed.