بارشیں لوٹ آئی
خشک سالی کا خاتمہ ملک کے تمام بالائی علاقوں میں اس ہفتے اور اگلے ہفتے زبردست بارشوں اور برفباری کا امکان۔
اس دوران بلوچستان میں بھی بارشوں اور شمالی علاقوں میں اچھی برفباری کا امکان ہے۔
آج رات اور کل بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں…