خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد سب انسپیکٹر اسلم حیات ہمراہ ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران و ٹیم نے دوران ناکہ بندی ایک شخص محمد اکرام ولد محمد طیب سکنہ چنکی خوشاب سے دوران تلاشی ایک پسٹل 30 بور برامد کر کے اس کے خلاف تھانہ صدر جوہرآباد میں ایف ائی ار نمبر 77 درج کر کے تھانہ میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر اسلم حیات ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور انعام کی سفارش کی
Trending
- اسلام آباد۔ غوری ٹاؤن فیز 4A کے انتخابات میں چوہدری عمران علی گجر صدر (پاسبان گروپ) اور ان کی پوری ٹیم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
- اسلام آباد کلب کے کرکٹ فیلوز کے اعزاز میں پُرتکلف ہائی ٹی کا اہتمام
- میرپورخاص میں 8 سالہ بچی کا لرزہ خیز قتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی اور دم گھٹنے کا انکشاف
- سری لنکن کرکٹ ٹیم کا ملک واپسی کی درخواست ، وزیر داخلہ کی فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ضمانت ، سری لنکن ٹیم پاکستان میں کرکٹ سیریز جاری رکھنے پر آمادہ
- پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیں گے ، وزیراعظم
- فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ فراہم کر رہے ہیں ، بلاول بھٹو
- قومی اسمبلی ، 27ویں آئینی ترمیم منظور
- سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
- ترکیہ کا فوجی طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، ترک فوج کے 20 اہلکار جاں بحق
- چین میں اربوں ڈالر کی پونزی اسکیم چلانے والی چینی خاتون کو برطانیہ میں 11 سال قید کی سزا
Comments are closed.