خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا تھانہ مٹھہ ٹوانہ میں کھلی کچہری کا انقعاد۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے اظہارخیال کرتے ہوءےکہاکہ کھلی کچہری لگانے کا مقصدشہریوں کی افسران تک رسانی کوآسان بنانا ہےتاکہ آپ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے مسائل افسران تک پہنچا سکیں اور ان کے مسائل کو میرٹ اور قانون کے مطابق فوری طور حل کر کے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔آخر میں ڈی پی او خوشاب نے وہاں پر موجود لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔جس پر لوگوں نے ڈی پی او خوشاب کا کھلی کچہری کے انعقاد پر شکریہ ادا کرتے ہوءے ان کے لیےنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا تھانہ…
Prev Post
Comments are closed.