خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد سب انسپیکٹر اسلم حیات ہمراہ ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران و ٹیم نے دوران ناکہ بندی ایک شخص محمد اکرام ولد محمد طیب سکنہ چنکی خوشاب سے دوران تلاشی ایک پسٹل 30 بور برامد کر کے اس کے خلاف تھانہ صدر جوہرآباد میں ایف ائی ار نمبر 77 درج کر کے تھانہ میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر اسلم حیات ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور انعام کی سفارش کی
Comments are closed.