ملک ریاض آگ کی لائن میں؟ معروف اینکر پرسن ہارون ارشید نے بڑا انکشاف کر دیا۔

Bahria town

ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کی مشکلات میں دن بدن اضافہ .کسطرح ملک ریاض نے موضع کوٹھہ کلاں اور تخت پڑی کی 11000 کنال سرکاری اراضی جس میں جنگل ؛ریلوے؛دریائے سواں کی اراضی شامل ہے قبضہ کرکے بیچ ڈالی .اس اراضی کی مالیت کم از کم 6 ہزار600 یعنی 6600 ارب روپے بنتی ہے جو کراچی بحریہ ٹاون میں کرمان کی رقم جو 460 ارب روپے بنتی ہے سے 10 گنا سے بھی زیادہ ہے .کیا سپریم کورٹ ؛نیب اور دیگر مقتدر ادارے ملک ریاض کو گرفتار کرپائنگے اور سرکاری خزانے کو 7000 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے پر ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کے خلاف ایکشن لینگے یا جسطرح ملک ریاض اور اسکے حواری سب کو کہہ رہے ہیں ملک صاحب سب کو خرید لینگے اس مرتبہ بھی وہ سپریم کورٹ اور مقتدر حلقوں کے فیصلہ سازوں کو خرید سکیں گے .سُنیں سینیر صحافی ہارون الرشید کی زبانی۔

Comments are closed.