Browsing Category

کاروبار

وزارت ہاوسنگ آیند ورکس میں سرکاری مکانات کی جعلی و غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ

وزارت ہاوسنگ کی طرف سے قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں انکوائری رپورٹ کی کاپی سنو نیوز نے حاصل کر لیں سیکرٹری ہاؤسنگ نے انکوائری رپورٹ پر دستخط کر دئیے 915 غیر قانونی الاٹمنٹ ، اسٹیٹ آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایوب ذمہ…

اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین چین کو دینے کا منصوبہ

وزیرت تجارت کا کہنا ہے کہ 1500 ایکڑ زمین کا حصہ بننے والا انڈسٹریل پارک اسٹیل ملز کے لیے مختص ہوا ہے اور یہ ترقی سی پیک کے تحت چینی حکومت کو منحوص کیا گیا تھا۔ سندھ کے وفاقی وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر اور وفاقی تجارت وزیر

توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب دینےکا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے نگران حکومت نے توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب روپے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ 400 ارب روپے میں سے کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب روپے جاری کیے گئے، حکومتی پاور پلانٹس

کراچی کیلئے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی

 بجلی کا بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔ نیپرا کی جانب سے منظوری…

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی…

برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع 

آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارتِ تجارت کےذرائع نے بتایا ہے کہ یکم سے 20…

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ برقرار

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز  بھی برقرار  رہا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالرکا بھاؤ 282 روپے 37 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  آج 16 پیسےکم ہوا ہے۔ ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری…

پنجاب حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا اعلان

نگراں وزیر تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی بھی نئے کاروبار کے لیے 15 روز میں این او سی ملے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملکملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 429 روپے کی…